Gujrat History in Urdu


لع گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر گجرات ہے۔ مشہور شہروں میں گجرات، کھاریاں اور سرائے عالمگیر شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,48,008 تھا۔ ضلع گجرات میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 3192 مربع کلومیٹر ہے۔ پہلے پہلے گجرات اور منڈی بہاؤالدین دونوں ایک ہی ضلع تهے. بعد ازاں 1993 میں منڈی بہاؤالدین کو علیحده ضلع کا درجہ دے دیا.

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

No comments:

Post a Comment